PTI Official:
PTI Official:
June 21, 2025 at 04:55 AM
*✍🏻‏جنگ ہفتہ اور چلی، امریکہ جنگ میں نہ شامل ہوا تو ایرانی اسرائیل سے کافی حساب کتاب چکتا کرلیں گے۔ اسرائیل روس نہیں ہے اور ایران یوکرین نہیں ہے۔ اسرائیل لمبی جنگ کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ ایران کا جانی مال نقصان زیادہ ہوا ہے مگر وہ اس Myth کو توڑ چکا ہے کہ اسرائیل ناقابل تسخیر ہے۔ اسرائیل کے پاس وقت کم اور ایران کے پاس میزائل زیادہ ہیں۔ ایران کی انٹیلیجنس ناکامیاں نہ ہوتیں تو وہ مزید بہتر پوزیشن میں ہوتا۔ ایران اب 100 کہ بجائے 20 سے 30 میزائل روانہ استعمال کررہا ہے اور اس کی ٹارگٹ ہٹ کرنے کی شرح بڑھی ہے۔ یروشلم پوسٹ کے مطابق یہودی اس بات پر بھی پریشان ہیں کہ ایران کی حکومت میں دراڑ نہیں آئی وہ مزید مضبوط ہوئی ہے۔*
❤️ 👍 29

Comments