
PTI Official:
June 21, 2025 at 04:59 AM
*✍🏻میرا خیال ہے زلزلے کو لیکر ایران کے ایٹمی دھماکوں کی خبریں محض خواہشات ہیں۔ زلزلے کا مرکز اور جہاں ممکنہ طور ایران کے ایٹمی ہتھیار ہوسکتے ان دونوں جگہوں میں کافی فاصلہ ہے۔*
*زلزلہ کی گہرائی دس کلومیٹر ہے ، نیوکلیئر تجربات کی حد گہرائی ڈیڑھ کلومیٹر تک ہوتی ہے۔*
👍
😮
❤️
12