PTI Official:
PTI Official:
June 21, 2025 at 08:52 AM
*‏🛑اہم خبر* *نان فائلرز کے لیے بینکوں سے کیش نکلوانے کی حد 50 ہزار روپے سے بڑھا کر 75 ہزار روپے کرنے کی تجویز منظور* *نان فائلرز پر یومیہ 75 ہزار روپے نکلوانے پر ودہولڈنگ ٹیکس 0.6 فیصد سے بڑھا کر 0.8 فیصد کرنے کی تجویز منظور*
😮 😢 👍 ❤️ 😂 13

Comments