PTI Official:
PTI Official:
June 21, 2025 at 11:25 AM
*🚨‏کوٹ لکھپت جیل ٹرائل کے دوران جس پولیس افسر نے اعجاز چوہدری سے معافی مانگی اسکی تلاش جاری ہے۔۔ذرائع کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیجز دیکھی جارہی ہیں،،تمام پولیس اہلکاروں کو ہداہات جاری کی گئیں ہیں کہ جیل ٹرائل کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے کسی بھی رہنما سے کوئی گفتگو وغیرہ کچھ بھی نہیں کرنا ہے۔۔*
😂 😢 👍 😮 24

Comments