
PTI Official:
June 21, 2025 at 01:52 PM
*🚨مئی کے کیسز کا کوٹ لکھپت میں جیل ٹرائل میں پیش رفت*
*عدالت کا گواہ اور مال مقدمہ نہ پیش کرنے پر اظہار ناراضگی*
*عدالت نے ڈی آئی جی آپریشن اور ڈی آئی جی انوسٹی گیشن کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا*
*عدالت نے دونوں افسران کو 23 جون کو کوٹ لکھپت جیل میں طلب کیا*
👍
😂
😢
😮
19