PTI Official:
PTI Official:
June 21, 2025 at 03:51 PM
*🚨‏ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے مارے جانے کی صورت میں تین جانشینوں کا انتخاب کرلیا ہے۔ سپریم لیڈر اسوقت ایک بنکر میں رہائش پذیر ہیں۔سپریم لیڈر کے ساتھ ساتھ ملٹری چین آف کمانڈ میں بھی مارے جانے کی صورت میں تبدیلیوں کے حوالے سے فیصلہ کرلیا گیا ہے،ہر عہدے کے لیے تین تین لوگوں کو نامزد کیا گیاہے۔* *نیویارک ٹائمز*
Image from PTI Official:: *🚨‏ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے مارے جانے کی صورت می...
❤️ 👍 😢 😮 🙏 42

Comments