
MERA PAKISTAN NEWS
June 19, 2025 at 09:48 AM
*پہلگام حملہ/ بھارتی انٹیلیجنس کی ناکامی کا اعتراف، خطے کے استحکام میں پاکستان کا کردار اہم قرار*
سابق بھارتی انٹیلیجنس چیف نے پہلگام حملے کے حوالے سے انٹیلیجنس ناکامی کا اعتراف کر لیا
امرجیت سنگھ دولت کا کہنا تھا کہ:
"پہلگام واقعہ بھارت کی انٹیلیجنس اور سیکیورٹی ناکامی تھی"
پہلگام میں جو ہوا وہ بہت برا تھا، امر جیت سنگھ دولت
بھارت کے پاس پہلگام حملے کے کوئی شواہد نہیں تھے، اے ایس دولت کا اعتراف
اے ایس دولت نے مضحکہ خیز اعتراف کرتے ہوئے کہا کئی بار واقعات کےثبوت نہیں ملتے
پاکستان نے بھارت کے 6 جہاز مار گرائے، اے ایس دولت کا اعتراف
ایران اسرائیل جنگ بندی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کردار اہم ہو سکتا ہے، اے ایس دولت
💪
1