MERA PAKISTAN NEWS
MERA PAKISTAN NEWS
June 21, 2025 at 08:25 AM
*گوجرانوالا: نشئی باپ کا بیٹیوں پر تشدد، ایک بچی جاں بحق، 2 زخمی* 21 جون 2025 گوجرانوالا میں نشئی باپ نے بیٹیوں پر ڈنڈوں سے تشدد کر ڈالا جس میں ایک بیٹی جاں بحق جبکہ دوسری زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق تشدد سے 7 سال کی بیٹی جاں بحق اور 2 بیٹیاں زخمی ہوئی۔ ملزم کمرے میں آئس کا نشہ کر رہا تھا کہ اس دوران بیٹیاں کمرے میں گئیں تو ملزم نے مارنا شروع کردیا۔ واقعے کے وقت بچیوں کی والدہ گھر پر موجود نہیں تھی۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مزید تحقیقات شروع کردیں۔
Image from MERA PAKISTAN NEWS: *گوجرانوالا: نشئی باپ کا بیٹیوں پر تشدد، ایک بچی جاں بحق، 2 زخمی*  21 ...
🖐 🤛 2

Comments