
MERA PAKISTAN NEWS
June 21, 2025 at 08:26 AM
*ایران پر حملوں میں ایرانی قدس فورس کے سربراہ سعید یزد مارے گئے، اسرائیلی وزیر دفاع*
21 جون 2025
اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے ایرانی قدس فورس کے سربراہ سعید یزد کو شہید کیے جانے کا دعویٰ کردیا۔
اسرائیل کاٹز نے کہا کہ ایران پر حملوں میں ایرانی قدس فورس کے سربراہ سعید یزد مارے گئے۔
اسرائیلی وزیر دفاع کے مطابق سعید یزد قم شہر میں ایک اپارٹمنٹ پر کیے گئے حملے میں مارے گئے۔
دوسری جانب اس حوالے سے ایران نے باضابطہ طور پر کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔

❤
1