MERA PAKISTAN NEWS
MERA PAKISTAN NEWS
June 21, 2025 at 08:29 AM
*اسرائیل کےخلاف حملےملکی دفاع میں ہیں: ترجمان ایرانی حکومت* 21 جون 2025 ترجمان ایرانی حکومت فاطمہ مہاجرانی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف حملے ملکی دفاع میں ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق ترجمان ایرانی حکومت فاطمہ مہاجرانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران اپنا دفاع کر رہا ہے مگر سفارتکاری کے دروازے بند نہیں کیے۔ فاطمہ مہاجرانی نے ایرانی تاریخ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران نے 200 سال سے کوئی جنگ شروع نہیں کی، ہم اپنا دفاع کر رہے ہیں۔
Image from MERA PAKISTAN NEWS: *اسرائیل کےخلاف حملےملکی دفاع میں ہیں: ترجمان ایرانی حکومت*  21 جون 20...

Comments