JIIU MEDIA
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 2, 2025 at 02:13 PM
                               
                            
                        
                            📺 مسائل سیریز | قسط 3
📌 قربانی، صدقۂ فطر اور زکوٰۃ کے نصاب میں کیا فرق ہے؟
کیا تینوں کے احکام ایک جیسے ہیں؟
کون سا نصاب کس پر لاگو ہوتا ہے؟
جانئے! مختصر مگر جامع وضاحت۔
👤 مفتی عبد المتین صاحب
📍جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم، اکول کوہ
🎥 مکمل ویڈیو دیکھیں:
🔗 https://youtu.be/zohvXWYXIW4
📢 روزمرہ کے شرعی مسائل کو عام فہم انداز میں جاننے کے لیے
"مسائل سیریز" کو روزانہ ملاحظہ فرمائیں۔
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤
                                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                    
                                        5