JIIU MEDIA
June 4, 2025 at 02:24 PM
🔹 "مسائل سیریز" الحمدللہ! جامعہ اشاعت العلوم اکل کوا کے زیرِ اہتمام آج پیش ہے: 📍 قسط 4: حج کے تین ارکان — ہر حاجی کو جاننا ضروری! حج ایک عظیم عبادت ہے، مگر اس کے صحیح طریقے اور ارکان کو جاننا ہر حاجی کے لیے لازمی ہے۔ 🎙️ بیان از: مفتی عبد القیوم صاحب (مالیگاؤں) استاذ جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم، اکل کوا 📺 مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں: 🔗 https://youtu.be/zPxpeCdZfYI
❤️ 👍 😮 10

Comments