JIIU MEDIA
June 5, 2025 at 02:17 PM
🔹 "مسائل سیریز" – قسط 5 جامعہ اشاعت العلوم اکل کوا کی جانب سے جاری علمی رہنمائی کا تسلسل! آج کی قسط میں دو اہم موضوعات پر گفتگو: 1️⃣ خواتین میں قربانی کی اہمیت – کیا محض مرد ہی ذمہ دار ہیں؟ 2️⃣ کیا حضور اکرم ﷺ کے نام پر قربانی جائز ہے؟ شرعی رہنمائی حاصل کریں۔ 🎙️ بیان از: مفتی عبدالمتین صاحب اشاعتی (استاذ جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم، اکل کوا) 📺 مکمل ویڈیو دیکھیں، سیکھیں، اور آگے شیئر کریں: 👇👇👇 https://youtu.be/9_y5xkNkG-I
❤️ 4

Comments