❃ _قَــوَاعِــدُ مُـھِــمّۃٌ فِـــی الصَّـــرفِ ⇋ النَّـــحْـوِ_  ❃
❃ _قَــوَاعِــدُ مُـھِــمّۃٌ فِـــی الصَّـــرفِ ⇋ النَّـــحْـوِ_ ❃
June 21, 2025 at 03:29 PM
`عربوں کے لطائف میں سے ایک:` قال أعرابيّ لتاجر: "لِمَ لا تَدعوني لوليمتك؟" فقال التاجر: "لأنّكَ جَيِّدُ المَضغ، شَديدُ البَلع، إذا أكَلْتَ لُقمَةً هَيّأتَ أُخرى." فقال الأعرابي: "أتُريدُني أن أُصلّيَ ركعتين بين اللُّقمَةِ وأُختِها؟" 😂 `ترجمہ:` ایک دیہاتی نے ایک تاجر سے کہا: "تم مجھے اپنی دعوت میں کیوں نہیں بلاتے؟" تاجر نے کہا: "کیونکہ تم اچھے سے چبانے والے اور زبردست نگلنے والے ہو، جب ایک لقمہ کھاتے ہو تو فوراً دوسرا تیار کر لیتے ہو۔" دیہاتی نے جواب دیا: "کیا تم چاہتے ہو کہ میں ایک لقمے اور دوسرے کے درمیان دو رکعت نماز پڑھوں؟" 😂 *✍️حافظ شعیب احمد سکندری*
😂 ❤️ 👍 😮 😅 😢 🤭 59

Comments