
❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
June 16, 2025 at 01:59 PM
ایران اسرائیل جنگ لبرل ورلڈ آرڈر پر کاری ضرب کی صورت اختیار کر چکی ہے۔
مادی طور پر بے حد طاقتور قوتوں کی راجدھانی میں
ایک ایسے پابندی زدہ ملک کا ردعمل جس پر اسلامی لیبل لگا ہو
وہ سب کو حیرت میں ڈال چکا ہے۔
اہل ایمان کے لیے تو یہ عمل
اللہ کا وجود،
اللہ کی حقانیت،
اللہ کی حاکمیت پر ایقان بڑھا گیا۔
باقی سب ٹیکنالوجی وغیرہ کے دھندوں میں لگے ہوئے ہیں