
❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
June 18, 2025 at 10:54 AM
فلسطین مزاحمت کی کاری ضرب
مقامی ذرائع کے مطابق غیور فلسطینی مجاہ-دین نے جنین کے مغرب میں واقع گاؤں رمانہ میں قابض صہیونی افواج کو ایک زوردار عبوة ناسفہ (بارودی دھماکہ خیز آلہ) سے نشانہ بنایا۔ دھماکے نے قابض فوج کے قدم اکھاڑ دیے، اور علاقے میں افراتفری اور سراسیمگی پھیل گئی۔
یہ کارروائی غربِ اردن میں جاری مزاحمت کے تسلسل کا حصہ ہے جہاں نوجوانانِ فلسطین ظلم کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہیں۔ جنین، نابلس، طولکرم ہر گلی کوچہ ایک محاذ ہے، اور ہر پتھر ایک اعلانِ حریت۔