❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
June 19, 2025 at 10:11 AM
‏غ زہ کی سیاہ رات کا 618 واں دن بھی گزر گیا۔ اُن کی داد رسی اور اسرائ یلی محاصرے کو ختم کرنے کے لیےقافلہ الصمود بھی مصری سرکاری غنڈوں سے مار کھا کھا کر ، نعرے لگا لگا کر، رو پیٹ کر چلا گیا۔ فلس طینی میڈیا کے مطابق مغربی کنارے والے حصے میں مستقل مسلمانوں کو اغوا تشدد اور قبضوں کا سلسلہ جاری ہے
Image from ❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️: ‏غ زہ کی سیاہ رات کا 618 واں دن بھی گزر گیا۔ اُن کی داد رسی اور اسرائ ...

Comments