
❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
June 20, 2025 at 04:07 AM
*⭕ حم-اس: قابض صیہونی فوج کی جانب سے خیمہ بستیوں، رہائشی علاقوں اور امدادی مراکز پر قتل عام، کھلی نسل کشی اور عالمی قوانین کی وحشیانہ پامالی ہے*
اسلامی تحریک مزاحمت *حم-اس* نے بیان میں کہا ہے کہ *قابض صہیونی فوج* کی جانب سے *بےگناہ فلسطینی شہریوں* پر خیمہ بستیوں، رہائشی محلّوں اور نام نہاد امدادی مراکز کے اطراف میں حملے *جنگی جرائم اور کھلی نسل کشی* کی مسلسل کڑیاں ہیں۔
یہ جرائم صرف انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں بلکہ *بین الاقوامی قوانین اور تمام انسانی اقدار کی کھلی توہین* ہیں، جو اس فاشسٹ ریاست کی مجرمانہ سوچ اور فلسطینیوں کے خلاف جاری *منظم نسل کشی* کو آشکار کرتے ہیں۔
📍 *سرکاری ویب سائٹ – تحریک حم-اس*
😢
1