❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
June 20, 2025 at 06:50 AM
ہم روزانہ چیختے ہیں، لیکن سننے والا کوئی نہیں۔
اسرائیلی قتلِ عام مسلسل جاری ہے۔
آج صبح فجر سے اب تک 25 سے زیادہ افراد شہـ,ـید اور 120 زخمی ہو چکے ہیں، صرف اس لیے کہ وہ وسطی غزہ میں نتساریم کوریڈور کے پاس انسانی امداد کا انتظار کر رہے تھے۔
(ان لوگوں کا جرم) کوئی اسلحہ نہیں، کوئی دھمکی نہیں، صرف بھوک اور انتظار !
لیکن غاصبوں کی گولیاں کسی فرق کی روا دار نہیں ہیں۔
ہمیں کتنا اور مرنا پڑے گا، تاکہ دنیا والوں کو بات سمجھ میں آئے؟
یہ گہری اور طویل خاموشی توڑنے کے لیے ہمیں مزید کتنا چیخنا پڑے گا ؟
- أنس الشريف _ غزہ کے صحافی |
😢
1