
❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
June 20, 2025 at 06:58 AM
ایران اسرائیل جنگ میں امریکہ کے کردار پر کئی سوالات جنم لے چکے ہیں۔
اگر امریکہ ایران کے خلاف سامنے سے لڑے گا تو کیا ہوگا؟
روس و ایران کی طرف سے ایران کی حمایت زبانی طور پر آچکی ہے۔
امریکہ اس سے پہلے ویتنام، افغانستان میں شکست کھا چکا ہے۔
یہود کی محبت میں اگر وہ روس اور چین کا سامنا کرے گا تو
یقینی طور پر دُنیا سے امریکی بدمعاشی کا لبرل ورلڈ آرڈر ختم ہوجائیگا۔
افسوس اسکا ہوگا کہ 50 اسلامی ممالک
اپنے بھائی کا ساتھ دینے کے بجائے اس بار بھی تماشا دیکھ رہے ہیں
