❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
June 20, 2025 at 01:30 PM
اسـرائیلی وزیر برائے قومی سلامتی بن گوہر، عوام سے کہنا ہے: "اگر آپ کسی کو الجـزیرہ کی نشریات دیکھتا پائیں تو فوری پولیس کو اطلاع دیں! " صہیونیوں پر طاری الجزیرہ کے خوف کو سمجھنے کے لیے یہ ایک بیان کافی ہے۔ ہم الجزیرہ کی امت کے لیے عظیم خدمات اور مجاہدانہ کردار پر اسے سلامِ عقیدت پیش کرتے ہیں!
Image from ❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️: اسـرائیلی وزیر برائے قومی سلامتی بن گوہر، عوام سے کہنا ہے: "اگر آپ کسی...

Comments