اردو اشعار 🫀🔐♥️
اردو اشعار 🫀🔐♥️
May 23, 2025 at 04:53 PM
ہاں مددگار کی ضرورت ہے چھت ہوں دیوار کی ضرورت ہے آپکی نفرتیں بتاتی ہیں آپ کو پیار کی ضرورت ہے تم تو لفظوں سے مار دیتے ہو تم کو بھی ہتھیار کی ضرورت ہے؟ جیت نے اندھا کر دِیا ہے تّجھے آپ کو اِک ہار کی ضرورت ہے
❤️ 👍 😢 🙏 15

Comments