
اردو اشعار 🫀🔐♥️
May 24, 2025 at 09:08 AM
لوگ جھگڑے میں نوالے بھی گنا دیتے ہیں
تربیت کیسی ہوئی یہ بتا دہتے ہیں
ایسے لوگوں سے دوری ہی رہے بہتر ہے
جو برے وقت میں اوقات دیکھا دیتے ہیں
❤️
👍
😢
😂
🙏
39