اردو اشعار 🫀🔐♥️
اردو اشعار 🫀🔐♥️
May 25, 2025 at 05:49 AM
آرزُوئیں فُضُول ہَوتی ہیں،. گَویا کاغَذ کے پھُول ہَوتی ہیں،.🍁🖤 ہَر کِسی کے نام پَر نَہِیں رُکتِیں، دھَڑکَنیں با اُصُول ہَوتی ہیں،..🍁🖤. پَتھّروں کے خُداؤں کے آگے، اِلتِجائیں فُضُول ہَوتی ہیں،....🍁🖤. خواب ٹُوٹیں یا بِکھَر جائیں، قِیمَتیں کَب وُصُول ہَوتی ہیں 🍁🖤 👁️
❤️ 😢 👍 😮 🙏 38

Comments