Haq Pakistan News

Haq Pakistan News

41.5K subscribers

Verified Channel
Haq Pakistan News
Haq Pakistan News
June 19, 2025 at 03:56 PM
*🔴 قومی اسمبلی کا اجلاس 🔵* *☑️‏ہمارے ملک کا بجٹ آئی ایم ایف لکھتا اور وزیر خزانہ اس کو پڑھ کر سناتا ہے، اس ایوان میں 1988 سے بجٹ پر بحث دیکھتا ہوا آیا ہوں اور ہر حکومت اس کو عوام دوست بجٹ قرار دیتی یے، ایسا بجٹ بھی دیکھا جب جی ڈی پی مائنس پر چلا گیا تھا۔* *🟣حالیہ بجٹ کی بھی کہیں سے تحسین نہیں ہوئی اور اس کو کمزور بجٹ کہا جارہا ہے تو پھر میں اس بجٹ کی کیسے تحسین کرسکتا ہوں۔؟* *☑️مولانا فضل الرحمان کا خطاب*
👍 ❤️ 😂 🙏 🇮🇱 🖕 😮 47

Comments