Haq Pakistan News
                                
                                    
                                        
                                    
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 19, 2025 at 05:44 PM
                               
                            
                        
                            *☑️کیا آپ یہ فری آفر کل حاصل کریں گے؟*
*جی ہاں ضرور ❤️*
*جی نہیں، ہر گز نہیں 🙏*
*🔴پی ٹی اے کا موبائل فون صارفین کو 2 جی بی ڈیٹا اور 200 منٹ مفت فراہم کرنے کا اعلان*
*🔵پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد 20 کروڑ ہوگئی، پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل صارفین کے لیے کل 20 جون کو مفت ڈیٹا پیکیج دینے کا اعلان کردیا، کل 24 گھنٹے کے لیے ہر صارف کو 2 جی بی ڈیٹا مفت فراہم کیا جائے گا اور 200 آن نیٹ منٹ بھی بالکل مفت مہیا کیے جائیں گے۔*
☑️ پی ٹی اے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صارفین کو یہ آفر حاصل کرنے کے لیے #2200* ڈائل کرنا ہوگا۔
*2200#
                        
                    
                    
                    
                        
                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            🙏
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                        
                                            ❤
                                        
                                    
                                        
                                            🇵🇸
                                        
                                    
                                        
                                            💩
                                        
                                    
                                        
                                            🍆
                                        
                                    
                                        
                                            🖐
                                        
                                    
                                        
                                            😅
                                        
                                    
                                    
                                        99