
Haq Pakistan News
June 19, 2025 at 07:23 PM
🚨🚨🚨🚨🚨🔥🔥🔥🔥🔥
*🔴امریکا جرمنی نے اسلحے سے لدے 14 جہاز آج اسرائیل بھیجے ہیں*
*جن میں مہلک ہتھیار اور ایرانی میزائلوں کو گرانے کے لیے ایئر ڈیفنس سسٹم بیٹریز وغیرہ شامل ہیں*
*🔵ابھی ایران اسرائیل جنگ کو 7 دن گزرے ہیں کہ مزید 14 اسلحے کے جہاز بھیج کر اسرائیل کو تازہ دم کردیا گیا ہے*
🖐
😡
😢
😮
😂
❤️
👍
🤲
🇵🇸
🐕🦺
64