Haq Pakistan News
                                
                                    
                                        
                                    
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 19, 2025 at 07:55 PM
                               
                            
                        
                            🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🚨🚨🚨🚨
ٹرمپ کیسے گرگٹ کی طرح رنگ بدلتا ہے ؟
1.ٹرمپ: “فوراً تہران چھوڑ دو”
2.ٹرمپ: “میں نے یہ معصوم لوگوں کی حفاظت کے لیے کہا”
3.ٹرمپ: “ہمارا صبر ختم ہو رہا ہے”
4.ٹرمپ: “ہم اپنے فوجیوں کو کھونا نہیں چاہتے”
5.ٹرمپ: “ہم رہبرِ اعلیٰ (ایران کے سپریم لیڈر) کی پناہ گاہ جانتے ہیں”
6.ٹرمپ: “ہم اُسے ابھی قتل نہیں کریں گے”
7.ٹرمپ: “آؤ مذاکرات کریں”
8.ٹرمپ: “ہم بغیر کسی شرط کے مکمل ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کرتے ہیں”
9.ٹرمپ: “جمعرات کا دن یاد رکھنا”
10.ٹرمپ: “اگلے ہفتے کا انتظار کرو”
11.ٹرمپ: “ہم ایران پر حملہ کریں گے”
12.ٹرمپ: “ہم ایران پر حملہ نہیں کریں گے اور جنگ میں داخل نہیں ہوں گے”
13.ٹرمپ: “میں دو ہفتوں کے اندر فیصلہ کروں گا کہ حملہ کرنا ہے یا نہیں”
                        
                    
                    
                    
                        
                        
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                        
                                            🖐
                                        
                                    
                                        
                                            🖕
                                        
                                    
                                        
                                            🐖
                                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            🐕🦺
                                        
                                    
                                        
                                            🦶
                                        
                                    
                                        
                                            🐷
                                        
                                    
                                        
                                            👊
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                    
                                        81