Haq Pakistan News

Haq Pakistan News

41.5K subscribers

Verified Channel
Haq Pakistan News
Haq Pakistan News
June 19, 2025 at 09:00 PM
‏🚨🚨🚨🚨🔥🔥🔥🔥🚀🚀🚀🚀 *☑️ایک طرف اسرا_ئیلی حکمران زمین کے نیچے بنے فائیو اسٹار محفوظ بنکرز میں چھپے بیٹھے ہیں، اور کبھی کبھار صرف تصاویر کھنچوانے کے لیے باہر آتے ہیں، پھر فوراً واپس بھاگ جاتے ہیں –🥰* *🔵تو دوسری طرف حيفا اور تل_ابیب میں عام اسرا_ئیلی لوگ کار پارکنگ کے اندر خیموں میں سوتے ہیں، خاص طور پر اس صورتحال میں جب یا تو سائرن دیر سے بجتے ہیں یا بعض اوقات بالکل نہیں بجتے۔* *🔴اب نیتن یاہو بھی حملے کے خدشے کے باعث پہلے سے ریکارڈ شدہ انٹرویوز دینے لگا ہے۔😍* 🇮🇷🇮🇷🇮🇷🇮🇷🇮🇷
😂 👍 🖐 🇵🇸 ❤️ 😮 🖐️ 😁 🙏 58

Comments