
Haq Pakistan News
June 21, 2025 at 07:07 AM
*🔴برطانیہ نے ایران سے سفارتی عملہ واپس بلالیا ، سوئٹزرلینڈ کا تہران میں سفارتخانہ بند کرنیکا اعلان، جرمنی نے اسرائیل سے 64 شہریوں کو نکال لیا۔ اس کے علاوہ متحدہ عرب امارات نے بھی ایران سے اپنے شہریوں کا انخلا مکمل کر نے کا اعلان کیا ہے۔*
*✔️ایک بار پھر حق کے کارواں میں شامل ہو جائیں...*
*'✔️حق پاکستان' یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں — شکریہ دل سے! ❤️"*
https://youtube.com/@hqpakistan?feature=shared

👍
❤
😂
❤️
😕
😢
😮
🤲
12