
Haq Pakistan News
June 21, 2025 at 07:34 AM
*☑️کبھی کبھی سچ زبان پر آہی جاتا ہے*
*🔴اقوام متحدہ میں امریکی سفیر کی زبان سے سچ نکل گیا؛ اسرا_ئیل کو دہشت_گرد کہدیا*
*👈امریکی سفیر نے غلطی سے ایران کی جگہ اسرائیل کہہ دیا*
*🟡اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایک ہنگامی اجلاس کے دوران امریکی سفیر ڈروتھی شیا کی زبان پھسل گئی تاہم فوری تصحیح بھی کردی*
*👈تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے*
Follow the Haq Pakistan News channel on WhatsApp:
https://whatsapp.com/channel/0029VaEcvDQ6GcGHcnK9Of39
😂
❤️
🖐
👍
❤
🇮🇱
🐗
🐷
👆
🖐️
50