Déen Dêlíghts✨😇
Déen Dêlíghts✨😇
June 21, 2025 at 06:52 AM
دنیا سراب کی مانند ہے، جس کا تعاقب جستجو ہے اور ادھوری جستجو میں دل کی رُوح بھی تھک جاتی ہے، یہ زیست ادھورے خواب سی ہے، جو آنکھ کھلتے ہی اوجھل ہو جائے ، ایک بھولی بسری یاد بن جائے ۔ اور ابلیس ایک خوشبو دار زہر کی مثل ہے میٹھے خوابوں کی سرگوشیاں کرتا ہے، خطاؤں کو مزین کر کے دِکھاتا ہے اور حقیقت میں ہمیں ہمارے رب سے دور لے رہا ہے غیر محسوس انداز میں ۔۔۔
❤️ 👍 💯 3

Comments