
Déen Dêlíghts✨😇
June 21, 2025 at 11:09 AM
امام محمد باقر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ امام علی بن حسین (زین العابدین) رحمہ اللہ (٩٣هـ) اپنے بچوں کو سکھایا کرتے، کہو:
«آمَنْتُ بِاللَّهِ وَكَفَرْتُ بِالطَّاغُوتِ». ’’میں اللہ تعالی پر ایمان لایا اور طاغوت سے کفر کیا۔‘‘
(مصنف ابن أبي شيبة : ١/٣٠٦ وسنده حسن)1
❤️
👍
💯
3