
Educational News
June 21, 2025 at 01:35 AM
ڈسٹرکٹ جہلم میں ہارڈشپ کی بنیاد پر تبادلے کھل چکے ہیں۔
لاہور، جھنگ , پاکپتن اور رحیم یار خان جیسے دیگر اضلاع میں بھی ہارڈشپ ٹرانسفرز پہلے ہی کھل چکے ہیں۔
دیگر اضلاع کے اساتذہ اپنے اضلاع کی باری کا انتظار کریں۔

❤️
1