
Educational News
June 21, 2025 at 02:55 AM
#جنوبی_پنجاب خصوصا رحیم یار خان #راجن_پور #بہاولپور والے ممبرز فلحال چھتوں،نالیوں،سیوریج لائینوں کی نکاسی بہتر سے بہتر بنا لیں ان کی باری 26 جون سے آنے والی ہے جس میں شدت 1 جولائی کے بعد آئے گی میں نے تو دو تین دن #لگا کر چھتیں مضبوط و فلنگ کرالی ہیں باقی اللہ کا حکم ہوگا
#weather #mskweatherupdates
👍
😂
7