
Educational News
June 21, 2025 at 07:40 AM
20 سے 23 جون کےدوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز آندھی، گرد آلود ہوائیں اور بارش کی پیشگوئی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے
راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، منڈی بہاوالدین،حافظ آباد گجرات، جہلم، گجرانوالہ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی ہے۔پی ڈی ایم اے
لاہور،فیصل آباد،سیالکوٹ،نارووال، ٹوبہ ٹیک سنگھ جھنگ سرگودھا اور میانوالی میں بارشوں کے امکانات ہیں ۔پی ڈی ایم اے
21 سے 23 جون جنوبی پنجاب ملتان ڈیرہ غازی خان بہاولپور اور بہاولنگر میں بھی بارش پیشگوئی ہے ۔پی ڈی ایم اے
👍
❤️
❤
☹️
❣
🇵🇸
😢
🤲
19