Educational News
Educational News
June 21, 2025 at 04:10 PM
آئی ایم ایف نے اساتذہ کو ٹیکس چھوٹ دینے کی تجویز مسترد کر دی ہے، جس کے بعد ٹیچرز اور ریسرچرز کو یکم جولائی 2025 سے 25 فیصد ٹیکس ریبیٹ نہیں ملے گا ۔
👍 😢 2

Comments