
Educational News
June 21, 2025 at 04:12 PM
سندھ طاس معاہدہ کبھی بحال نہیں ہو گا، بھارتی وزیر داخلہ
وہ پانی جو پاکستان جا رہا تھا، ہم اسے ایک نہر بنا کر راجستھان کی طرف لے جائیں گے، بھارتی وزیر داخلہ
پاکستان کو وہ پانی نہیں ملے گا جس کا وہ ناحق فائدہ اٹھا رہا تھا، بھارتی وزیر داخلہ
👡
😂
❤️
🇵🇰
😮
🥿
13