
Educational News
June 21, 2025 at 04:16 PM
*سرکاری ملازمین و اساتذہ کے معاشی استحصال کے خلاف آواز بلند کریں!*
📍 25 جون کو مسجد شہداء سے پنجاب اسمبلی تک تاریخی احتجاجی ریلی و مظاہرے میں شامل ہوں۔ یہ وقت اپنے حقوق کے لیے متحد ہونے کا ہے۔
> PACT SARGODHA
👍
❤️
💯
16