
Educational News
June 21, 2025 at 07:41 PM
`پیف کے تیسرے فیز کا بھی ماہدہ طے پاگیا👇`
✅تیسرے فیز میں دس ہزار مزید اسکولز پیف کو چلے جائیں گے۔۔۔!!
✅تیسرے فیز کا اشتہار جولاٸی کے آخری ہفتے متوقع۔۔!!
`یاد رہے کہ تیسرے فیز میں ایلیمنٹری اسکول اور ہاٸی اسکول بھی ہوسکتے ہیں`🏫🏫