
PTI NA - 52 (PP - 08/PP - 09)
June 20, 2025 at 06:20 PM
مرشد عمران خان کی رہائی کیلئے موبلائزیشن کمپین کے تحت ٹیم عمران خان تحصیل گوجر خان نے راجہ یاسر عرفات کیانی، کاشف وارثی، خان قیصر خان اور چوہدری سیماب کیجانب سے کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا، میٹنگ میں سابق صدر یوتھ ونگ شمالی پنجاب راجہ شہباز بھٹی صاحب کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت اور نوجوانوں کو پارٹی کال کیلئے تیار رہنے کی ہدایت!
#گوجرخان_تیار_ہے
👍
❤️
😮
8