PTI NA - 52 (PP - 08/PP - 09)
PTI NA - 52 (PP - 08/PP - 09)
June 21, 2025 at 06:12 PM
‏عمران خان کے کیسسز کے حوالے سے تفصیلات ،نومئی کا کیس کل لگا ہے لیکن ابھی تک پتہ نہیں جیل میں سماعت ہو گی یا نہیں ،القادر میں سماعت فکس تو ہو گئی ہے لیکن پتہ نہیں اب کیا پراسیکیوٹر بہانا بناتا ہے ،نو مئی کے کیس بھی تاخیری ہربوں کی وجہ سے التوا کا شکار ،اب راستہ مزاحمت کا ہے عمران خان کی کال پر حقیقی آزادی رول آف لاء کے لیے پورا پاکستان نکلے .نعیم حیدر پنجوتھہ

Comments