
Sebt سخنور
June 1, 2025 at 07:30 AM
جب آپ نیا نیا ناول لکھ رہے ہوتے ہیں تو آپ کو منظر نگاری، طرز بیان اور قواعد و انشا سے ویسی جان پہچان نہیں ہوتی جیسے تجربہ کار ناول نگاروں کو۔ اگر یہ مسئلہ اپنے آپ میں کافی نہیں تو آپ کے پاس اشاعت کے لیے گائڈ لائنز دینے والا بھی نہیں ہوتا اور یہ ناول نگار یا ڈائجسٹ رائٹرز آپ کو بتاتے بھی نہیں ان کی طرح کیسے بنا جائے، وہاں کیسے پہنچا جائے جہاں یہ ہیں، یا اس سے بھی آگے۔
ایسے مسائل میں آپ کیسا محسوس کریں گے اگر آپ کو ایک ہی پلیٹ فارم پر اکٹھا کر لیا جائے اور آپ کو لکھنے میں اصلاح و تجاویز کے ساتھ ساتھ اشاعت تک خودمختار کر دیا جائے؟ آپ کو سرورق کی ڈیزائننگ سے لے کر اپنے آخری مسودے کی ایڈیٹنگ، پروموشن اور کتاب بیچنے تک ایک تجربہ کار ٹیم اپنے ساتھ لے کر چلے اور وہ بھی۔۔۔
ایک دم مفت؟
https://whatsapp.com/channel/0029VaHqLSkDeON11L0iTB2X
یقین نہیں آ رہا نا؟ *ثبت کی ویب سائٹ اور انسٹاگرام sebt.pk کو ایک دفعہ کھول کر دیکھیے، یقین آ جائے گا۔*
ثبت آپ ہی جیسے لکھاریوں کے لیے ہیں جو ادب کے میدان میں اپنے تصورات کو داستان کا روپ دے کر ثبت کرنا چاہتے ہیں اور اپنا نام بنانے کے ساتھ ساتھ دوسرے لکھاریوں سے تعلقات استوار کرنا چاہتے ہیں۔ *ہم لکھاریوں کے ذاتی کام کے ساتھ ساتھ آپس کے تعلقات پر بھی توجہ دیتے ہیں* اور جہاں ہم لکھنے میں آپ کی شروع دن سے مدد کرتے ہیں، *ہم آپ کو اپنی کتاب کتابی شکل میں لانے، آڈیو بک کی صورت لانے، اردو ادب کے رسالہ ’روش‘ میں لانے اور آن لائن ای بک کی شکل میں لانے تک انتخابات دیتے ہیں۔*
https://whatsapp.com/channel/0029VaHqLSkDeON11L0iTB2X
ان ساری سروسز کی کوئی شرط ہے تو وہ یہ ہے کہ آپ ثبت کے وژن سے مخلصی دکھاتے ہوئے اپنے ناول اور افسانوں پر مکمل محنت کریں گے اور آخر تک ہمارے ساتھ تعاون کرتے ہوئے اپنے مسودے کو بہترین شکل تک لے جائیں گے۔
ہم قیمت وصول نہیں کرتے اگر آپ کے نزدیک اپنے ناول کو بہترین بنانا کوئی قیمت نہیں بلکہ ذمہ داری ہے۔
قبول ہے، لکھاری؟ تو رابطہ کیجیے نا ہم سے۔
*اپنا تصور ثبت کرو!*
https://whatsapp.com/channel/0029VaHqLSkDeON11L0iTB2X
❤️
👍
6