
💎「کَنْزُالْحِکمت」🕯
June 10, 2025 at 04:03 AM
🖋از حکیم محمد سلیمان کلکتہ الہند
🌹فوائد
قوت باہ کو بڑھانے کا بے مثال نسخہ جو ساتھ ہی اور بهی بہت سے فوائد اپنے اندر رکھے ہوئے ہے
🌹اجزائے نسخہ
لونگ ایک ماشہ
جائفل ایک ماشہ
جاوتری ایک ماشہ
فلفل گرد دو ماشہ
پیپل دو ماشہ
زنجبیل چار ماشہ
ہلیلہ پندرہ ماشہ
بلیلہ بتیس ماشہ
اجوائن اکیس ماشہ
آملہ چونسٹھ ماشہ
مشک ایک ماشہ
دار چینی ایک ماشہ
تیز پات ایک ماشہ
زیرہ کرمانی انتیس ماشہ
شونیز سیاہ چالیس ماشہ
🌹تزکیب تیاری
سبکو باریک سفوف بناکرکپڑ چهن کر لیں
بعدہ شہد سے حب نخودی تیار کر لیں
🌹ترکیب استعمال
صبح شام ایک ایک گولی همزاہ شیر
یہ مقدار ایک شخص کو کافی ہے
دوسری بات دوا کے وزن کا خاص خیال رکھنا ہے ورنہ تاثیر بدل جائے گی
قوت باہ کے شوقین ایک بار ضرور محنت کریں دل خوش ہو جائینگے پوری محنت وصول ہوگی وزن کا اور ادویات کے خالص ہونے کا خاص خیال رکھیں
جس وقت خالص مشک دستیاب تھی دو سے تین بار بنایا اور جن لوگوں کو بھی دیا وہ گرویدہ ہو گئے 24 گھنٹے اٹینشن کی پوزیشن میں رکھنے والی دوا ہےیہ نسخہ حکیم عبداللہ مرحوم صاحب کا ہے اللہ ان کے درجات بلند فرمائیں
حکیم محمد سلیمان کلکتہ الہند
7439425323
طبی معلومات کے لیے
آپ ھمیں جائن کر سکتے ھیں
یوٹیوب لنک
https://youtube.com/@hikmatesulaimani?feature=shared
ٹیلیگرام چینل لنک
https://t.me/KanzulHikmat
واٹس ایپ چینل
https://whatsapp.com/channel/0029VaYpPCL2P59gmO1jb03f
واٹس ایپ گروپ
https://chat.whatsapp.com/HRd06ZdCg2BGpsAwCEd5fa
❤️
1