QOMINEWS OFFICIAL
QOMINEWS OFFICIAL
June 20, 2025 at 07:42 AM
*🔴ثنا یوسف قتل کیس کے ملزم کا موبائل فون برآمد نہ ہو سکا: استغاثہ* *☑️اسلام آباد کی مقامی عدالت نے جمعے کو سوشل میڈیا سٹار ثنا یوسف قتل کیس میں نامزد ملزم عمر حیات کا 23 جون تک تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا، جبکہ دورانِ سماعت استغاثہ نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کا موبائل فون اب تک برآمد نہیں کیا جا سکا۔*
Image from QOMINEWS OFFICIAL: *🔴ثنا یوسف قتل کیس کے ملزم کا موبائل فون برآمد نہ ہو سکا: استغاثہ*  *...
👍 😡 😂 🙏 ❤️ 😮 🖐 😢 50

Comments