QOMINEWS OFFICIAL
QOMINEWS OFFICIAL
June 20, 2025 at 10:41 AM
*🔴پاکستان نے محفوظ اور پرامن دنیا کی خاطر بھاری جانی و مالی قربانیاں دی ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر* *🔵فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عالمی تھنک ٹینکس اور میڈیا سے مکالمہ؛ پاکستانی مؤقف بھرپور انداز میں پیش* *🟣فیلڈ مارشل نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں صفِ اول کا کردار ادا کرتے ہوئے بے مثال انسانی اور مالی قربانیاں دی ہیں۔* *🟡فیلڈ مارشل نے نشاندہی کی کہ خطے کے بعض ریاستی عناصر دہشت گردی کو ہائبرڈ وارفیئر کے ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں، جو نہ صرف علاقائی بلکہ عالمی استحکام کے لیے بھی خطرہ بن چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان علاقائی امن، استحکام اور اصولوں پر مبنی عالمی نظام کے قیام کے لیے پرعزم ہے۔* *☑️فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی واشنگٹن میں سینئر اسکالرز، تجزیہ کاروں، پالیسی ماہرین اور بین الاقوامی میڈیا کے نمائندہ اداروں کے ساتھ نشست میں تفصیلی اور بے لاگ گفتگو* https://whatsapp.com/channel/0029VaDEkW047Xe8IUIpit1J
Image from QOMINEWS OFFICIAL: *🔴پاکستان نے محفوظ اور پرامن دنیا کی خاطر بھاری جانی و مالی قربانیاں ...
❤️ 🖐 👍 🐒 🤲 🇵🇰 😂 🇵🇸 55

Comments