
QOMINEWS OFFICIAL
June 20, 2025 at 03:27 PM
*🔴آج دن بھر کیا ہوا؟*
*☑️ایک اور موقع، ایک اور چانس، ہوا یہ ہے کہ دن بھر کی ہیڈ لائنز والی پوسٹ پر بہت کم ری ایکٹ آتے ہیں، جس سے ہمیں لگا کہ لوگوں کو اس میں کوئی دلچسپی نہیں، لہذا پہلے ہم نے مطالبہ کیا کہ کل شام تک اس پوسٹ پر ایک ہزار ری ایکٹ نہ آئے تو ہیڈ لائنز والا سلسلہ بند، تب اگلے دن شام تک 755 ری ایکٹ آئے تھے، اس لیے پھر رات کو باضابطہ اعلان کردیا کہ یہ سلسلہ ختم، تو اس پر ایک ہزار + ری ایکٹ آئے ہیں۔۔*
*👈اب آپ بتائیں کہ آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟ دن بھر کی ہیڈ لائنز والا سلسلہ جاری رکھا جائے یا نہیں؟*
*جی ہاں، جاری رکھا جائے ❤️*
*جی نہیں، ختم کردیا جائے 👎*

❤️
👍
❤
👎
🙏
😂
🇵🇸
😮
🌹
🥰
1.1K