QOMINEWS OFFICIAL
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 21, 2025 at 07:04 AM
                               
                            
                        
                            *🔵برطانیہ نے ایران سے سفارتی عملہ واپس بلالیا ، سوئٹزرلینڈ کا تہران میں سفارتخانہ بند کرنیکا اعلان*
اسرائیل ایران کشیدگی کے دوران برطانیہ نے ایران سے اپنے سفارتی عملے کو واپس بلالیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سوئٹزرلینڈ نے  بھی تہران میں اپناسفارتخانہ عارضی طور پربندکرنےکا اعلان کردیا جب کہ برطانیہ نے بھی  ایران سے اپنے سفارتی عملے کو واپس بلالیا ہے۔
دوسری جانب جرمنی نے اسرائیل سے 64 شہریوں کو نکال لیا۔
اس کے علاوہ متحدہ عرب امارات نے بھی  ایران سے اپنے شہریوں کا انخلا مکمل کر نے کا اعلان کیا ہے۔
*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے*
https://whatsapp.com/channel/0029VaDEkW047Xe8IUIpit1J
                        
                    
                    
                    
                        
                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                        
                                            😮
                                        
                                    
                                        
                                            🤲
                                        
                                    
                                        
                                            😢
                                        
                                    
                                        
                                            ❤
                                        
                                    
                                        
                                            🇮🇷
                                        
                                    
                                        
                                            🇵🇸
                                        
                                    
                                        
                                            🌸
                                        
                                    
                                    
                                        38