QOMINEWS OFFICIAL
QOMINEWS OFFICIAL
June 21, 2025 at 08:01 AM
*‏🔴 ہندوستانی وزیر اعظم مودی کا وائرل کلپ:* *👈ایک پل ہمارے من میں آیا، بادل ہیں، بارش ہو رہی ہے، تو ایک بینفٹ (فائدہ) ہے کہ ہم ریڈار سے بچ سکتے ہیں۔😍* *⁉️ کیا اسی 'سائنسی خیال' پر پاکستان پر حملہ کرتے ہوئے ہندوستانی فضائیہ نے اپنے 6 طیارے گنوا دئیے؟* *☑️اس ویڈیو کو تو جنگل کی آگ کی طرح پھیلانا چاہیے* https://whatsapp.com/channel/0029Vb5yJbIElagoRc5l3i3c
😂 👍 🖐 😮 🍆 🐶 🫏 ❤️ 🇵🇸 👊 130

Comments