QOMINEWS OFFICIAL
QOMINEWS OFFICIAL
June 21, 2025 at 01:27 PM
*🔴استنبول میں او آئی سی وزرائے خارجہ کا خصوصی اجلاس، ایر_ان اور غز_ہ پر جارحیت ناقابل قبول قرار* *🔵اختلافات ختم کرکے ایک ہوجائیں، مسلمانوں کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے: ترک صدر* *☑️استنبول کی تقدیر غز_ہ، تہران، اسلام آباد، طرابلس اور مکہ سے الگ نہیں ہے، طیب اردوان* *🟡تقسیم کو ایک طرف رکھیں اور اسرا_ئیل کے علاقائی مظالم کے خلاف عالمی طاقت کے بلاک کے طور پر اٹھ کھڑے ہوں۔ خطاب* *👈کیا آپ ترک صدر کے خطاب سے مطمئن ہیں؟* *جی ہاں ❤️👍* *جی نہیں 👎🙏* *☑️ری ایکٹ کرکے اپنی رائے ضرور دیجئے گا*
❤️ 👍 🙏 😂 🤲 🇵🇸 🇵🇰 👎 544

Comments